ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

کرم سے لاپتہ طالبعلم کی لاش پہاڑ سے مل گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کرم : خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں لاپتہ طالبعلم سہیل خان کی لاش پہاڑ سےمل گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے ششو سے لاپتہ طالبعلم سہیل خان کی لاش پہاڑ سے مل گئی، پولیس کا کہنا ہے سہیل خان کوہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کیا گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں