The news is by your side.

Advertisement

بجٹ

کے پی کے بجٹ، ترقیاتی پروگرام کیلئے 166ارب مختص، اسمارٹ اسکول سسٹم لانے کی تجویز

پشاور:نئے مالی سال کے لیے خیبر پختون خوا کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی،ترقیاتی پروگرام کے لیے 166 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس میں پہلی بار 20ارب روپے قرضہ لیا جائےگا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے مالی سال 2016-17ء…

صوبہ سندھ کا 8 کھرب 69 ارب 12 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

کراچی: صوبہ سندھ کا 8 کھرب 69 ارب 12 کروڑ روپے کا بجٹ آج سندھ اسمبلی میں وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ پیش کریں گے،جب کہ بجٹ کے خسارے کا تخمینہ 14.50 ارب روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے آئندہ مالی سال 2016-2017 کے لیے سینئر وزیر خزانہ…

سندھ کا 830ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا،صوبائی کابینہ کی منظوری

کراچی: سندھ کا 830 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا،صوبائی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔  سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 2016-17ء کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی، بجٹ آج پیش کیا جائے گا جس میں بجٹ میں تعلیم اورصحت کو…

سندھ کا بجٹ 830ارب روپے کا ہوگا، کابینہ آج منظوری دے گی

کراچی: نئےمالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ 830 ارب روپے مالیت کا ہوگا جس کی منظوری آج جمعہ کوسندھ کابینہ کے اجلاس سے لی جائے گی، بجٹ میں‌ کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا تاہم موجودہ محصولات کی شرح میں رود بدل کیا جائے گا،اے آئی وائی نیوز نے…

صوبہ سندھ کا بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائے گا

کراچی: حکومت سندھ کا سال 17-2016 کا بجٹ 11 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرخزانہ مراد علی شاہ نے بجٹ پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لئے ملاقاتیں شروع…

آپریشن ضرب عضب جتنا کامیاب ہوگا سرمایہ کاری بڑھے گی، اسحٰق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پوسٹ بجٹ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب جتنا کامیاب ہوگا امن اور سرمایہ کاری بڑھے گی۔ ملکی وسائل کو سامنے رکھ کر بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ بجٹ میں ساری توجہ زرعی شعبے کی ترقی اور معاشی گروتھ کی طرف…

بجٹ میں پی سی بی پر4 فیصد ٹیکس عائد، چھ سال کا ٹیکس یکمشت مانگ لیا

اسلام آباد : وفاقی بجٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی آمدنی پر چارفیصد ٹیکس لگا دیا گیا، فنانس بل کےمطابق پی سی بی کو دوہزاردس کی آمدنی سے ٹیکس دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر بجلی گرادی۔ ایک دو سال کا نہیں پورے چھ…

بجٹ میں اہم مسائل کو نظر انداز کیا گیا ہے، آصف علی زرداری

دبئی : آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ میں اہم قومی مسائل کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس چوری روکنے غریب اور امیر کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کو ختم…

پی پی قیادت کا حکومتی بجٹ کے خلاف سخت احتجاج کا فیصلہ

کراچی :وفاقی بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ ملنے پر پیپلزپارٹی کے قیادت نے حکومت کے خلاف سخت احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد آصف علی زرداری کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں کا…

اپوزیشن اراکین کی حکومتی بجٹ پر سخت تنقید

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے محکمہ زراعت نہیں بلکہ زرعی صنعت کو ریلیف فراہم کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے حکومت کی کارکردگی اور بجٹ پر…