پانچ بچوں کو قتل کرکے ماں نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگادی
برلن : جرمنی میں 27 سالہ ماں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے ہی پانچ بچوں کو زہر دے کر قتل کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی جرمنی کے شہر زولنگن میں واقع ایک رہائشی عمارت سے کچھ گھنٹے قبل پانچ کمسن بچوں کی لاشیں…