عوامی تحریک کے کارکنان کی درخواست ضمانت مسترد
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کےدس کارکنان کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔
ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ درخواست گزاروں عابد حسین، وقاص، عبدالرحمٰن اور سید…