The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

فرشتہ زیادتی و قتل کیس : ایس ایچ اوشہزاد ٹاؤن اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد : فرشتہ زیادتی و قتل کیس میں ایس ایچ شہزاد ٹاؤن اوردیگراہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کہا ایس ایچ او نےڈھونڈنے کی بجائے کہاکسی کے ساتھ چلی گئی ہوگی، ملوث اہلکاروں اورایس ایچ اوکیخلاف مجرمانہ غفلت پرکارروائی کی…

وفاقی کابینہ نے ” کامیاب جوان ” پروگرام کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے " کامیاب جوان " پروگرام کی اصولی منظوری دے دی، عثمان ڈار نے کہا نوجوانوں حکومتی منصوبے سے فائدہ اٹھانے کے لیےتیار ہو جائیں، کامیاب جوان پروگرام ملک کے نوجوانوں کی قسمت بدل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم…

داتا دربار خود کش حملہ آور کی شناخت ، سہولت کارگرفتار

لاہور : لاہور میں داتادربارخود کش حملے میں ملوث مبینہ سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، ملزم سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، جبکہ خود کش حملہ آور کی شناخت صادق اللہ مہمند کے نام سے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار خود کش حملے کی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 153روپے پر پہنچ گیا، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 151روپے پرٹريڈہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، کاروبارکے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر…

احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معزز جج محمد ارشد ملک نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت…

گلگت بلتستان میں انتشار پھیلانے کا منصوبہ ناکام، را کا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد: انٹیلی جنس اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں میں  مصروف را کا نیٹ ورک پکڑا گیا. تفصیلات کے مطابق را کی گلگت میں انتشار  پھیلانے کی طویل منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی، بےنقاب کیے گئے را  نیٹ…

نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی سلامتی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا، ذرایع کا کہنا ہے کہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کا عہدہ مستقل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نیشنل سیکورٹی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قومی سلامتی کے…

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، 2 ماہ کے لیے شرح سود میں اضافے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اگلے دو ماہ کے لیے سود کی شرح میں اضافے…

ورلڈ کپ اسکواڈ : عامر، آصف علی اور وہاب ریاض ٹیم کا حصہ

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، محمد عامر، آصف علی اور وہاب ریاض ٹیم کا حصہ ہوں گے، چیف سلیکٹر نے کہا کہ آصف علی کوعابد علی پرپاور ہٹنگ کی وجہ سے فوقیت دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشن…

اپوزیشن جماعتوں کا عید کے بعد علیحدہ علیحدہ احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد اپوزیشن جماعتیں ایوان کے اندر اور باہر حکومت کے خلاف علیحدہ علیحدہ احتجاج کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق دعوتِ افطار کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی مشترکہ پریس…