تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

فرانسیسی فضائیہ چیلوں کو ڈرون گرانے کی تربیت دینے لگی

پیرس : فرانسیسی فضائیہ چیلوں کو ڈرون گرانے کی تربیت دینے لگی۔

دشمن کےجاسوس ڈرون کیسے گرائے جائیں، فرانسیسی فضائیہ نے مسئلے کا حل نکال لیا ہے، فرانسیسی فضائیہ چیلوں کو جاسوسی پر معمور ڈرون گرانے کی تربیت دینے لگی ہیں۔

d3

ڈرون جیسے ہی حساس مقامات پر آتا ہے، چیل اپنے مضبوط پنجوں اور برق رفتاری سے اسے قابو کرکے زمین بوس کردیتی ہے۔

d1

ڈرون پکڑنے کی تربیت کا آغاز چیل کی پیدائش کے چند دنوں بعد ہی شروع ہوجاتا ہے، چیل کے بچے کو ڈرون پر رکھ کر اس کے حصے کا گوشت دیا جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسے ڈرون کا پیچھا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

d2

یوں کچھ ہی عرصے بعد چیل ڈرون کے شکار کی عادی ہوجاتی ہے۔

Comments

- Advertisement -