تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

جارجیا: ایک خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

جارجیا: ایک خاتون کو سزائے موت دے دی گئی، یہ امریکی ریاست میں سترسال بعد کسی خاتون کو دی جانے والی پہلی سزائے موت ہے۔


امریکی ریاست جارجیا میں برسوں کی روایت بدلی اور ستر سال بعد پہلی بار ایک خاتون کو سزائے موت دے دی گئی، خاتون پر انیس سو ستانوے میں اپنے شوہر کونہایت سفاکانہ طریقے سے قتل کا الزام تھا۔


جس پر پینتالیس سالہ کیلی گسنڈینر کو جیل میں انجکشن دے کر ہلاک کردیا گیا.

جارجیا کی رہائشی کیلی نے امریکی سپریم کورٹ میں سزائے موت کو روکنے کی درخواست بھی کی تھی لیکن فیصلہ ان کے حق میں نہ مل سکا۔

Comments

- Advertisement -