ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

شہری نے تین سیکنڈ میں گرم کافی پی کر ریکارڈ بنا دیا

اشتہار

حیرت انگیز

جرمن شہری نے 3.12 سیکنڈ میں کافی پی کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

جرمن شہری فلیکس وون مبیوم نے فرینکفرٹ میں ایک کپ کافی پینے کے لیے صرف 3.12 سیکنڈ کا وقت لیا اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

وان مبیوم نے پچھلا ریکارڈ صرف 5 سیکنڈ کم وقت میں توڑا ہے۔

- Advertisement -

 اس سے قبل یہ ریکارڈ سیرئل ریکارڈ ساز آندرے اورٹلوم نے 2021 میں اپنے نام کیا تھا۔

ویڈیو میں جرمن شہری کو گرما گرم کافی چند سیکنڈز میں پیتے دیکھا جاسکتا ہے، ریکارڈ بنانے کے بعد اس نے خوشی کا اظہار بھی کیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں