اشتہار

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی

اشتہار

حیرت انگیز

عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت  4فیصد کمی کے بعد 77.94 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس خام تیل 74 ڈالر 42 سینٹ پر پہنچ گیا، روسی خام تیل کی برآمدات میں 4 سال میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھی روس سے خام تیل منگوانے کا آرڈر دے دیا ہے، پاکستان میں رواں سال مئی کے آخر تک روسی خام تیل پہنچ جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں