جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

یونان کشتی حادثہ : انسانی اسمگلنگ میں ملوث مقامی ایجنٹ کی ورثا سے منتیں

اشتہار

حیرت انگیز

ڈسکہ : انسانی اسمگلنگ میں ملوث مقامی ایجنٹ نے ورثا سے رابطہ کرکے منتیں کی کہ مقدمہ نہ کرائیں رقم واپس کردوں گا۔

تفصیلات کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث مقامی ایجنٹ نے متاثرین کے اہلخانہ سے رابطے کئے بھانوپنڈی کا ایجنٹ نقاش گاؤں کے 2 افراد کی موت کا سبب بن گیا۔

نقاش یونان حادثے کے بعد سےروپوش ہے اور موبائل فون بھی بندتھا، ایجنٹ نقاش نے ورثا سے منتیں کی کہ مقدمہ نہ کرائیں رقم واپس کردوں گا۔

- Advertisement -

نقاش نے 2 افراد کے غیرقانونی اٹلی پہنچنے پر خطیررقم بٹوری تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں