تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے تنگ گلی کس ملک میں ہے؟

دنیا میں چند ممالک ایسے ہیں جہاں دور جدید میں بھی پرانے محلے، سڑکیں اور پرانے راستے نکل آئیں گے، ان میں پاکستان، افریقا، بھارت، بنگلہ دیش، میکسیکو اور برازیل قابل ذکر ہیں۔

ان ملکوں کی گلیوں میں جہاں چلنا پھرنا تو درکنار صرف قدم رکھنا ہی ناممکن ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے تنگ گلی کا اعزاز جرمنی کی گلی کو حاصل ہے؟۔

یہ بھی پڑھیں: مقدمہ درج نہ کرنے پر شہری نے پولیس اہلکار کو کاٹ لیا

جرمنی کے شہر رائٹلنگن میں Spreuerhofstraße نام کی ایک گلی ہے جو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی سب سے تنگ گلی کے طور پر رجسٹرڈ ہے، یہ دو گھروں کے درمیان ہے اور اس کی چوڑائی 31 سینٹی میٹر ہے، اس گلی میں سے بڑی مشکل سے ایک آدمی گرز سکتا ہے۔

یہ گلی 1726 میں شہر کی تعمیر نو کے دوران بنائی گئی تھی، جو شہر میں ایک بڑی آگ سے تباہ ہو گئی تھی، اور اسے 1727 میں سرکاری طور پر رجسٹر کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -