تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

تنخواہ دار طبقے کیلیے انکم ٹیکس چھوٹ کی حد بڑھا دی گئی

حکومت نے نئے مالی سال 2022-23 کے لیے تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس چھوٹ کی حد میں اضافہ کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کر دیا جس میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس چھوٹ کی حد 12 لاکھ روپے کر دی گئی۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 40 ہزار سالانہ سے کم آمدن والے پاکستانیوں کو نقد رقوم دی جائیں گی، امیروں سے دولت کا رُخ غریبوں کی طرف موڑا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ اور بلا سود قرض دینے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔

Comments

- Advertisement -