تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

جوروٹ نے ٹنڈولکر اور پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن: انگلش ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر اور رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

لارڈز ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرکے کیوی ٹیم کے خلاف فتح میں ہم کردار ادا کرنے والے انگلش بلے باز جو روٹ 10 ہزار رنز بنانے والے نوجوان کھلاڑی بن گئے۔

جو روٹ نے یہ کارنامہ 31 سال 157 دنوں میں 218 اننگز میں انجام دیا۔

اس سے قبل الیسٹر کک نے 10 ہزار رنز 31 سال 157 دنوں میں 229 اننگز میں بنائے تھے جبکہ سچن ٹنڈولکر نے 31 سال 326 دنوں اور 195 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

جنوبی افریقی بلے باز کی فہرست میں شامل ہیں جنہوں نے 33 سال 134 دنوں اور 217 رنز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔

پانچویں نمبر پر سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ ہیں جنہوں نے 33 سال 163 دنوں اور 196 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو لارڈز ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں سےشکست دے دی۔ پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے شاندار کم بیک کیا۔

نیوزی لینڈ کےدو سوستتر رنز کےتعاقب میں انگلینڈ کے چار کھلاڑی انہتر رنز پرآوٹ ہوئے تو تجربہ کار جوروٹ نے ٹیسٹ کیریئر کی چھبیسویں سنچری بنا کر انگلینڈ کو جیت دلوائی۔

Comments

- Advertisement -