تازہ ترین

باجوہ نے مجھ پر بھارت سے دوستی کے لیے دباؤ ڈالا: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہل کار شہید

اسلام آباد: پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں کی...

’اس رمضان ملک کیلیے اچھی خبریں آئیں گی‘

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ...

‘دل یہ کہاں لے جاؤں’، لائبہ خان انسٹا گرام پر چھا گئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نے دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لئے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز اپیلی کیشن انسٹا گرام پر اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘میں ندا کا کردار نبھانے والی اداکارہ لائبہ خان نے شیخ زید مسجد ( ابوظبی) سے دلکش تصاویر شیئر کی۔

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ دل یہ کہاں لے جاؤں،تیری ہی عادت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: وقتِ رُخصت آگیا، اداکارہ لائبہ خان کا معنی خیز پیغام وائرل

اداکارہ نے محض دو گھنٹے قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف کررہے ہیں۔

 

واضح رہے کہ لائبہ خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’انگنا‘ میں ’نایاب‘ کا مرکزی کردار نبھا چکی ہیں، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، اریبہ حبیب، عتیقہ اوڈھو، علی عباس، اظفر رحمان، رباب ہاشم، گل رعنا، کنول خان، عصم محمود، رابعہ نورین، محسن گیلانی، عاصم محمود، روبینہ اشرف، فاطمہ سہیل ودیگر شامل تھے۔

Comments