جمعہ, دسمبر 13, 2024
اشتہار

ماہ نور بلوچ کی لاہور آمد، نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس 14 جولائی کو اپنی 47 ویں سالگرہ منانے والی پاکستانی اداکارہ آج بھی خوبرو  نوجوان نظر آرہی ہیں، ماہ نور بلوچ گزشتہ دنوں لاہور میں منعقدہ نجی تقریب میں شریک ہوئیں جہاں لوگ انہیں دیکھ کر ایک بار پھر حیرت میں مبتلا ہوگئے۔

تصاویر دیکھنے کے لیے اسکرول کریں

عمر کی نصف سنچری مکمل ہونے کے باوجود ماہ نور بلوچ ماضی کی طرح دلکش اور جاذب نظر آئیں، سوشل میڈیا پر جب پروگرام کی تصاویر شیئر ہوئیں تو مداح اداکارہ کی فٹنس کا راز معلوم کرنے کی تگ و دو میں لگ گئے۔

- Advertisement -

دیکھیں: ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

یہ بھی دیکھیں : پاکستانی ادکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

 

یاد رہے کہ ماہ نور بلوچ عرصہ دراز سے پاکستانی شوبز انڈسٹری سے جڑی ہوئی ہیں اور انہوں نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، گزشتہ برس انہوں نے رومانوی کہانی پر بننے والے سیریل ’خوبصورت‘ میں بھی کردار ادا کیا تھا۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پر شیئر کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں