ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

بیت اللہ میں ابر رحمت برسنے کے خوبصورت مناظر

اشتہار

حیرت انگیز

اللہ کے گھر مسجد الحرام (بیت اللہ) میں ابر رحمت برسنے کی خوبصورت ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں ایک طرف خانہ کعبہ پر بارش کی بوندیں دیکھنے والوں کو مسحور کر رہی ہیں وہیں دوسری جانب مسجد الحرام میں زائرین اللہ کے گھر کا طواف کرنے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مسجد الحرام خانہ کعبہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں عمرہ زائرین دوران بارش طواف کرنے میں مصروف تھے۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں