تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

بھارتی میڈیا نے وزیر اعظم مودی کو منحوس قرار دے دیا

نئی دہلی :بھارتی میڈیا میں وزیرِاعظم نریندرمودی کی نحوست کےچرچے ہورہے ہیں، کہا جارہا ہے کہ مودی جہاں جاتے ہیں کچھ انہونی ہو جاتی ہے۔

بھارتی میڈیا نے وزیرِاعظم مودی کو منحوس قرار دے دیا ہے، میڈیا کے تبصروں میں کہا گیا ہے نریندرمودی جہاں بھی گئے نحوست کے سائے اپنے ساتھ لے کر گئے۔

مودی آسٹریلیا گئے تو ٹونی ایبٹ کو ان کی پارٹی سے نکال دیا گیا، کینیڈا میں اسٹیفن ہارپر 10سال سے وزیراعظم تھے، مودی گئے تو بے چارے کا تختہ ہی الٹ گیا۔

مودی نیپال پہنچے تو وزیراعظم سشیل کوئرالا کو فارغ کر دیا گیا، مودی صاحب چین پہنچے تو چینی معیشت زوال کاشکار ہونے لگی. مودی جرمنی گئے تو دنیا کی سب سے بڑی کارسازکمپنی دھوکے باز قرار پائی.

مودی صاحب دبئی گئے تو بادشاہ کے جواں سال بیٹے کا انتقال ہوگیا.

ان مودی برطانیہ کے دورے پر ہیں، دیکھئے وہاں کیا انہونی ہوتی ہے۔

Comments

- Advertisement -