بدھ, ستمبر 18, 2024
اشتہار

قومی بچت اسکیمز پر منافع سے متعلق اہم اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

قومی بچت اسکیمز پر منافع کی شرح میں 1.22 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر شرح منافع 1.22 فیصد کمی سے 16.36 فیصد مقرر کی گئی جب کہ سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع 1 فیصد کم کر کہ 18 فیصد کر دی گئی۔

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس 0.68 فیصد کم کرکہ 17.2 فیصد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس اور اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس پر شرح 0.3 فیصد کمی سے 15.5 فیصد کردی گئی۔

- Advertisement -

ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 12 بیسز پوائنٹس کم کرکہ 14.52 فیصد ہو گئی۔ شرح منافع میں کمی آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گرنے کا اشارہ ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں