تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

روس شام میں فضائی حملے بند کر دے، نیٹو کا مطالبہ

شام : نیٹو نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے مخالفین اور عام شہریوں پر فضائی حملے بند کر دے.

نیٹو ترجمان کا کہنا ہے کہ روس کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے شدید خطرات پیدا ہو سکتے ہیں، روس کا کہنا ہے کہ وہ شام میں داعش کو نشانہ بنا رہا ہے لیکن ترکی اور امریکی اتحاد کا ماننا ہے کہ روس کا ہدف شامی حکومت کے مخالفین ہیں۔

دوسری جانب شام میں حکومت مخالف گروہوں کا کہناہے کہ روس شام پر قبضہ کر رہا ہے، نیٹو کا بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جب ایک روسی جنگی طیارے نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی بھی کی ہے۔

Comments

- Advertisement -