تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں پر نئی پابندی

کراچی: متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔

یو اے ای امیگریشن حکام نے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائد کر دی ہے۔

نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق پاسپورٹ پر سنگل نام کے اندراج پر مسافروں کی یو اے ای ائیرپورٹس پر امیگریشن نہیں ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: نجی شعبے سے وابستہ اماراتی شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ ہولڈر کے سنگل نام کے ساتھ والد یا خاوند کا نام ہونا لازمی ہے۔

اس ضمن میں ایئرلائنز انتظامیہ کو پاسپورٹ پر مکمل اور درست نام اندراج کو دیکھ کر ٹکٹ دینے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں