تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

’پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکی حکومت سےکوئی تعلق نہیں‘

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکی حکومت سےکوئی تعلق نہیں۔

پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر گفتگو کرتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ تمام حکومتوں سے کہتے ہیں صحافیوں اور میڈیا کے کردار کا احترام کریں جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا اہم کردار ہے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کیساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے آزاد میڈیا یقینی بناتا ہے کہ رائےدہندگان باخبر فیصلےکر سکیں آزاد میڈیا حکومتی اہلکاروں کو جوابدہ ٹھہرا کر جمہوریت کو مضبوط کرتا ہے۔

’’9 مئی کی شر پسندی ایک منظم سازش تھی‘‘ پاکستانی امریکی کانگریس کا صدر بائیڈن کو خط

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں ایک جماعت کےسربراہ کے الزامات کو پہلے بھی مسترد کر چکے ہیں پہلےبھی کہہ چکےہیں ایسے الزامات جھوٹے ہیں پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکی حکومت سےکوئی تعلق نہیں۔

Comments

- Advertisement -