18.5 C
Dublin
اتوار, مئی 12, 2024
اشتہار

پیپلز پارٹی اپنا وزیر اعلیٰ پنجاب لانے کے مطالبے سے دستبردار

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا وزیر اعلیٰ لانے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے سے معذرت کرلی۔

آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزارت اعلیٰ مسلم لیگ (ن) کا حق ہے، ان کے ارکان کی تعداد زیادہ ہے، پنجاب میں وزارت اعلیٰ ان کا حق ہے۔

- Advertisement -

سابق صدر نے کہا کہ حمزہ شہباز میرے لیے بلاول بھٹو زرداری سے کم نہیں، میرے لیے دونوں میں کوئی فرق نہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں