کراچی : قائداعظم محمدعلی جناح کا آج یوم ولادت منایا جارہا ہے ، قائد اعظم 25 دسمبر ، 1876. کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں کو پاکستان کا بانی کہا جاتا ہے، وہ ایک ممتاز وکیل ، سیاست دان اور مدبر تھے۔
قائد اعظم کی قیادت میں برِّصغیر کے مسلمانوں نے نہ صرف برطانیہ سے آزادی حاصل کی، بلکہ تقسیمِ ہند کے ذریعے پاکستان کا قیام عمل میں آیا اور آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے۔
قائد اعظم نے 11ستمبر ، 1948 کو زیارت بلوچستان میں وفات پائی اور کراچی میں دفنایا گیا۔
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی پاکستان کی آزادی سے قبل اور بعد میں لی گئی چند خوبصورت اور نایاب تصاویر یہ ہیں۔
قائداعظم کی جوانی کی تصویر
قائداعظم اپنے خاندانی لباس میں
قائداعظم اپنی فیملی کے ساتھ
قائداعظم بہن فاطمہ جناح اور بیٹی دینا کے ساتھ
قائداعظم سکے دیکھتے ہوئے
قائداعظم اسنوکر کھیلتے ہوئے
قائداعظم میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے
قائد اعظم اور بہاولپور کے نواب
قائداعظم سندھ آل مسلم لیگ الیکشن کمیٹی ممبر کے ساتھ
قائداعظم اور لیاقت علی خان
قائد اعظم خیبر ایجنسی میں قبائلیوں سے روٹی کا ایک ٹکڑا وصول کرتے ہوئے
قائداعظم عید کی نماز میں
قائداعظم کا آل مسلم لیگ کونسل سے خطاب
قائداعظم گورنر جنرل کا حلف اٹھاتے ہوئے
قائداعظم کا بطور گورنر جنرل پہلا دن
قائداعظم محمد علی جناح کی کار
قائداعظم محمد علی جناح اپنے دوستوں کے ساتھ
قائداعظم محمد علی جناح 14 اگست 1947 کو سلامی پیش کرتے ہوئے
قائداعظم اور محترمہ فاطمہ جناح کی یادگار تصویر
قائداعظم کی ہنستے ہوئے یادگار تصویر
قائداعظم کی جانوروں سے محبت
قائداعظم ڈیلی ڈان انگلش نیوز پیپرز پڑھتے ہوئے
قائداعظم آرام کرتے ہوئے
قائد اعظم محمد علی جناح اور محترمہ فاطمہ جناح ممبئی میں
قائد اعظم محمد علی جناح کی ایک نایاب تصویر، 1940
قائداعظم کی پاکستان آمد
قائداعظم کو گارڈ آف انر پیش کیا جارہا ہے، 14اگسست 1947 ،کراچی
قائداعظم اور گاندھی
قائد اعظم محمد علی جناح اور جواہر لال نہرو
قائداعظم مسلم لیگ لیڈرز کے ساتھ، 1936 شملہ
قائداعظم کی اسٹیٹ بینک کی افتتاحی تقریب میں آمد
قائداعظم اور بھارتی لیڈر ہیتھرو ایئرپورٹ پر، 6 دسمبر 1946
قائداعظم کے ماونٹ بیٹن کے ساتھ مذاکرات
قائداعظم جنگی نامہ نگاروں کے ساتھ ، 1942 ممبئی
قائداعظم لوئس ماؤنٹ بیٹن اور انکی اہلیہ کے ساتھ
قائداعظم سر عبد اللہ ہارون کے گھر
قائداعظم کابینہ مشن کے ساتھ
قائداعظم اور محترمہ فاطمہ جناح اپنے دوستوں کے ساتھ
قائداعظم کا اسٹیٹ بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب، 01 جولائی1948
قائد اعظم کی نماز جنازہ سے کچھ وقت پہلے لی گئی تصویر
قائداعظم کی تدفین کا مرحلہ
قائداعظم کے انتقال کی خبر