جمعہ, مئی 10, 2024
اشتہار

ریسٹورنٹ کا مالک آوارہ کتوں کو پکڑتا رہا، گوشت کہاں استعمال ہوا؟

اشتہار

حیرت انگیز

بیجنگ: چین میں ریسٹورنٹ کا مالک 8 کتوں کو 2 گھنٹوں کے فاصلے پر اپنے کھانے کے لیے اجزا کے طور پر استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں ریسٹورنٹ کا مالک جس کا سر نیم چین بتایا گیا ہے، کتے کو زہریلے ڈارٹس کرکے فائر کرکے ہلاک کیا اور ان کی ڈشز بناتے ہوئے پکڑا گیا۔

چین نے کتوں کو اس لیے پکڑا کر مارا کے سردیوں میں کتے کا گوشت مہنگا ہوتا ہے اور لوگ اس کی ڈشز شوق سے کھاتے ہیں۔

- Advertisement -

رپورٹ کے مطابق چین کو 15 دسمبر کی صبح زیگجیا گینگ شہر کے ایک علاقے فینگھوانگ کے آ س پاس دیکھا گیا تھا۔

مقامی شہریوں نے اس شخص کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع کردی جب وہ کتوں کو زہریلے ڈارٹس لگا کر مار رہا تھا۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص کتے کے ساتھ تگ و دو کرتے ہوئے اسے اپنی بوری میں ڈال رہا ہے۔

پولیس کے مطابق چین اپنی گاڑی کو قریبی چانگشو شہر سے دوسرے شہر منتقل ہوا تھا جہاں وہ عارضی طور پر مقیم تھا۔

وہ کھانے کے لیے گاہکوں کو دوسرے ریستورانوں پر ڈنر کھانے کے لیے آتے دیکھ کر کچھ پریشان دکھائی دیا اور اسے پتا چلا کہ کتے کے گوشت کی قیمت کافی زیادہ ہے لہٰذا اس نے کتوں کو چوری کرنے کا فیصلہ کیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے ملزم کو حراست میں لے لیا اور اسے تھانے منتقل کردیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں