جمعرات, مئی 23, 2024
اشتہار

سعودی عرب میں ریال اور سونے کی قیمت

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض : سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی جبکہ ریال کی پاکستانی قیمت 74.62پیسے ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 3 جنوری 2024 کو بھی کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 217.86 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 218.75 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔

- Advertisement -

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 248.99 ریال، 22 قیراط ایک گرام 228.07 اور18 قیراط 186.74 ریال رہی ہے۔

21 قیراط 8 گرام گنی 2,099.98 ریال، 22 قیراط 2,199.98 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,399.98 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 251,747.57 ریال میں دستیاب رہا۔

سعودی ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق بدھ 03 جنوری 2024 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔

پاکستان میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں درج کی گئی ہیں۔

پاکستان

فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 62 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 50 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 67 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 58 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 74 روپے 64 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 54 پیسے، فیس: 15 ریال

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں