تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

مقبوضہ کشمیرمیں جھڑپ،4بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز اورمسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں چاربھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ڈسٹرکٹ کپواڑہ میں بھارتی فورسز اورمسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چاربھارتی فوجی ہلاک اورایک حملہ آورمارا گیا۔

حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزنام نہاد مقابلوں میں متعدد کشمیری نوجوانوں کو شہید کرچکی ہے۔

Comments

- Advertisement -