اشتہار

سپریم کورٹ اور انتخابات: پیپلزپارٹی کے اہم فیصلے

اشتہار

حیرت انگیز

پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی نے سپریم کورٹ اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیرصدارت پی پی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بات چیت کیلئےحکومت میں شامل جماعتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پیپلزپارٹی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند کرنا کوئی حل نہیں عدالت کی عزت اور وقار کو مجروح ہونے نہ دیا جائے۔

- Advertisement -

پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا کہ عدالتوں کے متضاد فیصلوں کو جلدازجلد حل کیاجائے منصفانہ اور آزادانہ انتخابات ایک ہی دن ہونے چاہیے انتخابات کے انعقاد میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کریں گے آئین میں مینڈیٹ کی تاریخ واضح درج ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں