The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ayyan ali

کرنسی اسمگلنگ کیس:ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت نے نامزد ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج نے کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی، اس دوران ملزمہ کے وکیل کی جانب سے اپنی موکلہ کی حاضری سے…

سپرماڈل ایان علی کوملک سے باہرجانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ایان علی ای سی ایل کیس سے متعلق وزارت داخلہ کی جانب سے دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ایان علی کا نام ای سی ایل میں سے نکالنے کا حکم دیدا، جبکہ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے…

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا گیا

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا گیا جبکہ اس سے قبل ہائیکورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے…

ماڈل ایان علی نے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شہرہ آفاق ماڈل ایان علی کو فلم انڈسٹری میں لانے کیلئے کئی پروڈیوسر ز سرگرم ہوگئے، ایک سے زائد آفرز ملنے کے باوجود ایان علی نے ایک فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایان علی کو…

کسٹم انسپکٹر کو قتل نہیں کرایا، ایان علی

روالپنڈی : عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت بیس ستمبر تک ملتوی کردی، ماڈل گرل کہنا ہے کہ کسٹم انسپکٹر کو قتل نہیں کرایا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے ماڈل ایان علی کےخلاف…

ایان علی 23 برس کی ہوگئیں

کراچی : ماڈلنگ ریمپ پر راج کرنے والی ڈالر گرل آج 23 برس کی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل گرل ایان علی 30 جولائی 1993 کو دبئی میں پیدا ہوئیں ، انہوں نے ماڈلنگ کا آغاز2010 میں کیا جس وقت اُن کی عمر صرف 16 سال تھی۔ ریمپ پر تیزی سے ابھرتی…

ایان علی کے وارنٹ گرفتاری 21 ستمبر تک معطل ، عدالت

راولپنڈی : سپریم کورٹ میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتار کے خلاف درخواست کی سماعت ، ایان علی کے وارنٹ گرفتاری 21 ستمبر تک معطل کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایان علی کی ضمانت سے متعلق دائر…

کسٹم انسپکٹر قتل کیس، ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی : کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں غیر حاضری پر مقامی عدالت نے ماڈل ایان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردییے۔ تفصیلات کے مطابق مقتول انسپکٹر اعجاز کی اہلیہ کی مدعیت میں درج کیس میں مسلسل غیر حاضری پر  سول جج نے ملزمہ ماڈل ایان علی کے وارنٹ…

میرے شوہر کے قتل میں ایان علی مرکزی کردار لگتی ہے،صائمہ اعجاز کا الزام

اسلام آباد: کسٹم کے مقتول انسپکٹر اعجاز چوہدری کی بیوہ نے الزام عائد کیا کہ میرے شوہر کے قتل میں ایان علی مرکزی کردار لگتی ہے۔ مقتول انسپکٹر اعجاز چوہدری کی بیوہ صائمہ اعجاز نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے…

ایان علی کی درخواست مسترد، عدالت کا ماڈل گرل کو انتظار کا مشورہ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کی درخواست مسترد کردی۔ ڈالر گرل نے وفاقی سیکریٹری اور دیگرحکام کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایان علی کانام ای سی ایل سے نکل کر ہی نہیں دے رہا، بیرون ملک جانے…