The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

karachi rangers

رینجرز نے کراچی میں اسنیپ چیکنگ روک دی

کراچی : رینجرز نے کراچی میں اسنیپ چیکنگ روک دی، تجاوزات کے خلاف مہم میں سیکیورٹی دینے سے بھی معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی آنے جانے کے راستوں پر چیکنگ روک دی، اب کسی گاڑی کو رینجرز اہلکار روک کر چیک نہیں کریں گے۔…

کراچی : رینجرز نے زبردستی کاروبار بند کرانے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا کہ ہے تیئس مقامات پر زبردستی کاروباربند کرانے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے تیئس مقامات پر زبردستی کاروباربند کرانے کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز کے مطابق زبردستی کاروبار بند کرانے کی…

کراچی والے بھتہ خوروں سے ہوشیاررہیں،سندھ رینجرز

کراچی : سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں مختلف گروہ اور کچھ سیاسی جماعتوں کے اراکین عطیات کے نام پر بھتہ وصولی کررہے ہیں۔ عوام اور تاجر جبری عطیات نہ دیں۔ رینجزر نے کراچی والوں سے ایک بار پھر بھتہ خوروں سے ہوشیار رہنے کو کہہ…

کراچی: ٹول پلازہ پراسکیننگ وہیکل سسٹم نصب کر دئیے گئے

کراچی : رینجرز نے غیر قانونی اسلحے کی روک تھام کیلئے کراچی کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر اسکینگ مشینیں نصب کردیں، جس کی مدد سے منٹوں میں بڑے سے بڑے کنٹینکر کی مکمل تلاشی لی جاسکے گی۔ شہر قائد میں دہشتگردی کیلئے غیر قانونی اسلحہ استعمال…

شہریوں نے غیر قانونی اسلحہ جمع کرانا شروع کردیا

کراچی : رینجرز کی ہدایت پر کراچی کے شہریوں نے غیر قانونی اسلحہ جمع کرانا شروع کردیا۔ رینجرز نے شہریوں کو ہدایت کی تھی غیر قانونی اسلحہ رینجرز کی چیک پوسٹوں میں جمع کرادیں، جس پر شہریوں نے غیر قانونی اسلحہ جمع کرانا شروع کردیا ہے۔ کراچی کے…

کراچی:رینجرز کی جانب سے بیریئر ہٹانے کی مہلت ختم

کراچی: سڑکوں اور گلی محلوں سے بیریئر ہٹانے کیلئے رینجرز کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کی مدت ختم ہوگئی تاہم کئی علاقوں میں اب بھی بیریئر لگے ہوئے ہیں۔ ڈی جی رینجرز نے کراچی کی سڑکوں اور گلی محلوں میں لگے بیریئر ہٹانے کیلئے باہترگھنٹے کی مہلت…

کراچی: سی آئی ڈی اور رینجرز کی کاروائیوں، کالعدم تنظیم کے کارکنوں سمیت سات ہلاک

کراچی: کراچی میں سی آئی ڈی پولیس اور رینجرز کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تحریک طالبان کے پانچ دہشت گردوں سمیت سات ملزمان مارے گئے ہیں۔ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں سی آئی ڈی پولیس نے دہشت گردوں کی اطلاع پرکارروائی کی۔ جس میں دو دہشتگرد…

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں دو جاں بحق، درجنوں گرفتار

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق ہوگئے ہے، پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کورنگی بنگالی…

کراچی: سیکیورٹی ادارے متحرک، گینگ وار اور دیگر ملزمان سمیت تین ہلاک متعدد گرفتار

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کاروائیوں میں گینگ وار اورکلعدم تنظیم کے کارندوں سمیت تین ہلاک اور متعدد گرفتار کر لئے گئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقےگلشن بونیر میں سرچ آپریشن کے دوران ملزمان اور رینجرز…

لیاری: رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید

کراچی : لیاری میں رینجرزکی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکارشہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں دہشت گرد سڑکوں پر دندنانے لگے۔ حکومت اور سیکیورٹی فورسسز کی کراچی میں امن و امان قائم کر نے کی کوششیں ناکام…