The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pak Army

خضدار: پاک فوج کے زیر اہتمام اسپورٹس گالا کا انعقاد، ہزاروں نوجوانوں کی شرکت

کوئٹہ : خضدار میں پاک فوج کے زیر اہتمام اسپورٹس گالا کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے دارالحکومت خضدار میں پاک افواج کے 2 ہفتے تک جاری رہنے والے رنگا رنگ اسپورٹس…

آواران میں پاک فوج کا تیار کردہ ماڈل ولیج زلزلہ متاثرین کے حوالے

اسلام آباد: صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں پاک فوج کی جانب سے تیار کردہ ماڈل ولیج زلزلہ متاثرین کے حوالے کردیا گیا، ماڈل ولیج صرف 6 ماہ میں تیار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…

پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کی تقرریاں اور تبادلے

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

پاک فوج کے جوان کی شہادت، تدفین کے روزبیٹے کی پیدائش

بہاولنگر: پاک فوج کے جوان قربانیوں کی ایسی داستانیں پیش کرتے ہیں جن کی مثال ممکن نہیں، شہید جوان کی تدفین کے روز اس کے گھر بیٹے کی ولادت نے ہرآنکھ اشک بارکردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے منصبِ شہادت پر فائز ہونے والے جوان شہید عاطف سردار…

بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان ظہیر احمد شہید

راولپنڈی : بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کنٹرول آف لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل اوسی کی خلاف…

انشاء اللہ کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : یوم شہداء کشمیر پر مسلح افواج نے شہدا کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا انشااللہ کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی،بھارتی فوج جبر سے کشمیریوں کی سیاسی جدوجہد نہیں دبا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل…

آسیہ بی بی کیس کافوج سےکوئی تعلق نہیں، فوج مخالف بیان بازی افسوسناک ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آسیہ مسیح کے کیس کا معاملہ قانونی ہے، اس کیس کے ساتھ تو فوج کا کوئی تعلق نہیں، فوج کےخلاف بیان بازی کرنا افسوسناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور…

اقوام متحدہ کا73واں یوم تاسیس، پاک فوج کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی : پاک مسلح افواج نے اقوام متحدہ کے 73ویں یوم تاسیس پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان امن مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر پاک…

سوات میں پاک فوج نے 12سال بعد اختیارات سول انتظامیہ کے حوالے کردیے

سوات: پاک فوج نے سوات میں 12 سال بعد اختیارات سول انتظامیہ کےحوالے کردیے، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا کہنا ہے کہ عوام کے چہروں پر مسکراہٹ لانے پر پاک فوج کے مشکور ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں کانجو ایئرپورٹ پر پاک فوج کی جانب سے…

ضمنی انتخابات، پاک فوج کےجوان آج سے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی سنبھالیں گے

اسلام آباد : ملک بھر میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ، پاک فوج کے جوان آج سے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی سنبھالیں گے، فوجی جوان پولنگ اسٹیشن کےاندر اور باہرتعینات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے…