The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PIB colony

بہادرآباد جانے پرغورصرف ثالثی کمیٹی کے فارمولے پرہوگا، ٕفاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ثبوت اور شواہد کو دیکھے بغیر کیس کا فیصلہ دینا سمجھ سے بالاتر ہے، بہادر آباد جانے پرغور صرف ثالثی کمیٹی کے فارمولے پر ہی ہوسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

ارکان اسمبلی نے ضمیر کا سودا کیا، جیت کا جشن منانا افسوسناک ہے، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کارکنوں کوجو توقع تھی وہ نتائج نہ دے سکے، چودہ ارکان اسمبلی نے اپنے ضمیر کا سودا کیا، ایک سیٹ کی فتح کاجشن مناناافسوس کی بات اور بے حسی ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

ووٹ پی پی کو نہ جائے اسی لیے ہم نے آپس میں اتحاد کیا ہے، فیصل سبزواری

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا ووٹ پیپلزپارٹی کو نہ جائے اس لیے آپس میں اتحاد کیا ہے، صوبائی اسمبلی میں ن لیگ کو ہماری حمایت کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی بات…

ایم کیو ایم پاکستان کی نئی رابطہ کمیٹی اورسی ای سی ارکان منتخب

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد نئی رابطہ کمیٹی کے نام سامنے آگئے، سربراہ فاروق ستارنو ہزار500 سے زائد ووٹ لے کر پہلے نمبر پرہیں، انتخابی نتائج آج الیکشن کمیشن کو بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی بی کالونی…

کل جذبہ خیرسگالی کے تحت بہادرآباد جاؤں گا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سربراہ میں ہوں اور پارٹی دوسرے چلائیں اب یہ ایم کیو ایم پاکستان میں نہیں چلے گا، کل جذبہ خیرسگالی کے تحت بہادرآباد جاؤں گا، میرےلئےیہ 10سے12روزتکلیف دہ تھے۔ ان خیالات کا اظہار…

سازش کے تحت ایم کیوایم حقیقی ٹوکے قیام کی بنیاد رکھ دی گئی، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مسئلہ ایک فرد کا نہیں بلکہ پارٹی پرقبضےکاہے، آج ایم کیوایم حقیقی ٹو کےقیام کی بنیاد رکھی گئی ہے، مجھے نہیں وفادار اور محنتی کارکنان…

مسئلہ کامران ٹیسوری کا نہیں پارٹی کی سربراہی کا ہے، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلی تھیلےسےباہرآگئی ہے، اصل مسئلہ کامران ٹیسوری کا نہیں بلکہ پارٹی کی سربراہی کا ہے، رابطہ کمیٹی کا الیکشن کمیشن کو خط مجھ پرعدم اعتماد کا اظہار ہے، بہادر آباد کیسے جاؤں؟…

مسئلہ ٹیسوری نہیں، عامرخان پارٹی پرقبضہ کرنا چاہتے ہیں، فاروق ستارگروپ

کراچی : ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بات صرف کامران ٹیسوری کی نہیں بلکہ عامر خان گروپ پوری پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، اجلاس میں ذمہ داران نے فاروق ستار کو ویٹو پاورز دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی بی میں فاروق…

فاروق ستار کامران ٹیسوری کی حمایت سے دستبردار ہونے کو تیارنہیں، ذرائع

کراچی : ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور سربراہ فاروق ستار کے درمیان ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے، فاروق ستار کامران ٹیسوری کی حمایت سے دستبردارہونے کو کسی صورت تیارنہیں۔ تفصیلات کے مطابق بہادر آباد میں اجلاس میں شرکت کیلئے رابطہ کمیٹی کا وفد…

یہ بھائیوں کا معاملہ ہے اور بھائیوں کے درمیان ہی حل ہوگا، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے جو جو لوگ میرے گھر پر آئے ہیں وہ میرے بھائی ہیں اور سب بھائیوں کو مل کر کوئی فیصلہ کرنا ہے، آج کوئی بات رہ گئی ہے تو کل اجلاس بلا کر پوری کرلیں گے۔ یہ بات انہوں نے…