The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

usiran

اگر ایران پر حملہ ہوا، تو پھر کھلی جنگ ہو گی: جواد ظریف

تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اس کے اتحادیوں نے اس پر حملہ کیا، تو ایک بھرپور جنگ شروع ہوجائے گی. تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے فوجی حملے کی صورت میں مخالفین کو شدید نتائج کی دھمکی دی ہے. جواد ظریف نے…

اگر امریکا پابندیاں ختم کر دے، تو مذاکرات ممکن ہیں: ایران

تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں ختم کر دے، تو مذاکرات کی بات کی جاسکتی ہے. تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ اگر امریکا ایران پر عائد کردہ پابندیاں اٹھا لے، تو بات چیت ممکن ہے۔ ایرانی صدر روحانی نے یہ بات…

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی نیویارک میں‌ نقل وحرکت محدود ہوگی: امریکا

نیویارک: اقوام متحدہ کے زیر انتظام اقتصادی اور سماجی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف اپنے وفد کے ہمراہ رواں‌ ہفتے نیویارک پہنچیں گے البتہ نقل وحرکت محدود ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے…

تیل کی برآمد پر پابندیوں سے ایران کو سالانہ 50 ارب ڈالرز کا خسارہ ہوگا: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے خصوصی ایلچی برائے ایران برائن ہک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے بیک ڈورچینل رابطہ نہیں ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں برائن ہک کا کہنا تھا کہ تیل کی برآمد پر پابندیوں سے ایران کو سالانہ 50 ارب ڈالرز کا خسارہ ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ…

ایران تنازعہ، امریکی صدر کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، اس دوران ایران سے جاری حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے فرانسیسی ہم منصب سے ایران کے جوہری پروگرام پر بھی گفتگو…

کسی بھی ملک سے جنگ کرنا نہیں چاہتے: سربراہ ايرانی فوج

تہران: ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرم عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک سے جنگ کرنے کی چاہت نہیں رکھتے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی ڈرون گرائے جانے کے بعد واشنگٹن اور تہران حکام کے درمیان شدید…

ایران کا یورینیم افزودہ کرنے کی مخصوص حد سے دوبارہ تجاوز کرنے کا اعلان

تہران: ایران نے چند گھنٹوں میں 2015 میں عالمی طاقتوں سے کیے گئے معاہدے کے تحت یورینیم افزودہ کرنے کی حد سے تجاوز کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی اٹامک ایجنسی کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا کہ نئی سطح پر یورینیم افزودہ کرنے…

امریکا کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم…

ایران سے خطرہ، کیا نیٹو امریکا کی مدد کرے گا؟

برسلز: امریکا اور ایران کے درمیان جاری شدید تناؤ کے پیش نظر نیٹو کی مدد اور کردار پر سوالات اٹھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا پر یہ موضوع زیربحث ہے کہ ایران سے خطرے یا پھر جنگ کی صورت میں کیا نیٹو امریکا کی مدد کرے گا؟ غیر ملکی خبر…

تیل بردار جہازوں پر حملہ بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے: سلامتی کونسل

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امارات کے مقابل چار تیل بردار جہازوں پر حملے کو بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی سلامتی کونسل نے مئی میں امارات کے ساحل کے مقابل چار بحری…