اشتہار

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے گرفتاری دیدی

اشتہار

حیرت انگیز

رہنما پی ٹی ا ٓئی علی امین گنڈاپور نے ڈی آئی خان میں گرفتاری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کو پشاورہائیکورٹ ڈیرہ بینچ کے احاطے سے پولیس نےگرفتار کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کے خلاف تھانہ گولڑہ اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے جب کہ پنجاب کی بھکر پولیس نے بھی انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ان پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

- Advertisement -

یاد رہے کہ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں