تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

یوکرین نے روس کے ملٹری چیف کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

یوکرین: یوکرین نے روس کے ملٹری چیف کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا۔ جنرل والیری پر یوکرین میں منظم مسلح تصادم کا الزام ہے۔

یوکرین کے چیف ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہےکہ شواہد سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ گزشتہ برس آٹھ سے تیئس اگست تک جنرل والیری کے حکم پر روسی حدود سے یوکرینی فوجی چوکیوں کو منظم اندازمیں راکٹ لانچرز سمیت مختلف ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا ۔

یوکرین میں مظالم کرنے کے جرم میں دس دیگر روسی فوجیوں کو بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ماسکو نے تمام الزامات رد کرتے ہوئے مشرقی یوکرین میں جاری تنازعے میں کسی قسم کے کردار سے انکار کردیا ہے۔

Comments

- Advertisement -