پیر, فروری 9, 2026
اشتہار

گورنر سندھ نے لاڑکانہ اور میرپورخاص میں جامعات کی منظوری دے دی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: گورنر سندھ نے لاڑکانہ اور میرپورخاص میں جامعات کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لاڑکانہ اور میرپور خاص میں جامعات کے قیام کی منظوری دے دی۔

گورنر سندھ نے یونیورسٹی آف لاڑکانہ بل 2023 اور یونیورسٹی آف میرپور خاص بل 2021 پر دستخط کر دیے۔ لاڑکانہ بل 24 جولائی جب کہ میرپورخاص بل 26 جولائی 2023 کے اسمبلی اجلاس میں پاس کیا گیا تھا۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں