23.4 C
Dublin
جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

سعودی عرب میں یہ کیا ہو گیا؟

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی عرب میں اسکول بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم طالبات معجزاتی طور پر محفوظ رہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا یہ ہولناک واقعہ سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں پیش آیا ہے جہاں اسکول بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی تاہم معجزاتی طور پر بس میں سوار طالبات محفوظ رہیں۔

رپورٹ میں اسکول بس کمپنی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ دوپیر کے وقت ہوا جب بس طالبات کو اسکول سے واپس ان کے گھروں کو چھوڑنے جا رہی تھی کہ شارٹ سرکٹ کے باعث بس میں آگ بھڑک اٹھی جو تیزی سے پھیلنے لگی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں