تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

کپڑے دھوئیں اور اپنا وزن بھی گھٹائیں

بیجنگ :چینی ماہرین نے ایسی بائیک واشنگ مشین تیار کرلی جو نہ صرف آپ کے کپڑے دھوئے گی بلکہ آپ کا وزن بھی کم کریں گی۔

اب خواتین کپڑے دھونے کے ساتھ ساتھ  اپنا وزن بھی گھٹا سکتی ہے، چینی ماہرین نے ایسی جدید سائیکل نما واشنگ مشین تیار کرلی ہے جوخواتین میں بے حد مقبول ہونے جارہی ہے۔

اس سائیکل نما واشنگ مشین میں ایک ڈرم لگایا گیا ہے، جس میں کپڑے سرف اور پانی ڈال دیں اور پیڈل  چلائیں تو ڈرم حرکت میں آجائے گا۔

یوں ورزش کے ساتھ ساتھ آپ کے کپڑے بھی دھل جائیں گے۔ اس سائیکل میں ایک جنریٹر بھی لگایا گیا ہے، جو بجلی پیدا کرے گا۔

Comments

- Advertisement -