تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

گوگل نےسب سے سستا لیپ ٹاپ لانے کا اعلان کردیا

نیویارک : گوگل نے عام آدمی کی مشکل آسان کردی، دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن نے سب سے سستا لیپ ٹاپ لانے کا اعلان کردیا ہے۔

مشہور زمانہ سرچ انجن سب سے سستا لیپ ٹاپ لارہا ہے، جس کو ہر عام آدمی خرید سکے گا، گوگل نے کروم بْک لیپ ٹاپ لانے کا اعلان کردیا، جو اب تک فروخت ہونے والے لیپ ٹاپ میں سب سے سستا ہوگا اور اس کی قیمت ایک سو انچاس ڈالر ہوگی۔

گوگل دو ہزار گیارہ سے کروم سافٹ ویئر پر چلنے والے سب سے ہلکے وزن کے لیپ ٹاپ کے ڈیزائن کی تیاری میں مصروف تھا اور اب تین سال کی لگاتار محنت کے بعد سستا ترین لیپ ٹاپ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ عین اسی وقت مائیکروسافٹ بھی کم قیمت کے سرفیس ٹیبلیٹ لانچ کرنے جارہا ہے۔

Comments

- Advertisement -