اشتہار

سنی لیون اب اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ’’سنگھ از بلنگ‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کا انڈسٹری کے کسی بھی بڑے اداکار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کاخواب  شرمندہ تعبیر ہونے والا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون پہلی بار انڈسٹری کے بڑے اداکار  اکشے کمار  کے ساتھ نئی آنے والی فلم ’’ سنگ از بلنگ ‘‘ میں مختصر کردار اداکریں گے جب کہ  فلم میں مرکزی کردار اداکارہ ایمی جیکسن اداکررہی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں