تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

لوبیا اور مسور کی دال کا استعمال ، دل کو رکھے بحال

لوبیا اور مسور کی دال جسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافے کو روکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ لوبیا اور مسور کی دال حل ہونے والے ریشوں سے بھرپور غذا ہے، جو دل کے لئے بہت مفید ہے۔

کولیسٹرول کی زیادتی کا شکار افراد صبح ناشتے میں انڈے کی سفیدی اور لوبیا اور دوپہر کے کھانے میں دیگر لوازمات کے ساتھ مسور کی دال استعمال کریں, چند دن کے بعد جسم میں کولیسٹرول کی سطح میں واضح کمی آجائے گی۔

Comments

- Advertisement -