تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

چہل قدمی بہترین یادداشت کا سبب

امریکا: چہل قدمی کرنے سے جسمانی فٹنس اور دیگر فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مگر چہل قدمی کی عادت دماغ کو بھی روشن کردیتی ہے۔

امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے میں 3 بار تیز چہل قدمی سے دماغ کی یاداشت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اس عمل سے دماغ میں یادداشت ذخیرہ کرنے والے حصے کا حجم بڑھتا ہے اور متعدل مقدار میں چہل قدمی ہی دماغ کو بڑھتی عمر کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی ہے۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ اگرچہ ورزش دماغی انتشار سے لڑنے کیلئے کوئی جادوئی طریقہ نہیں تاہم تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ذہن کو تیز کرنے کا بہترین حل ضرور ہے

Comments

- Advertisement -