اشتہار

آسٹریلیا میں مرسڈیز بینز فیشن ویک

اشتہار

حیرت انگیز

سڈنی: آسٹریلیا میں مرسڈیز بینز فیشن ویک سجا جس میں موسم بہار کے لیے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

سڈنی میں مرسڈیز فیشن ویک میں موسم سرما اور بہار کے ملبوسات چھا گئے۔

fw-6

- Advertisement -

فیشن ویک میں دنیا بھر سے آئے ڈیزائنرز نے سال 2017 کے لیے کلیکشن پیش کی۔

fw-5

ماڈلز نے اونچی سینڈلز، گاؤنز، کوٹس اور جھلملاتے ملبوسات کی نمائش کی۔

fw-4

fw-3

فیشن شو میں ڈیزائنرز نے منفرد اسٹائل کی جیولری، بیگز اور چشمے متعارف کروائے۔

fw-2

fw-1

فیشن ویک کا اختتام امریکی ڈیزائنرز کی کلیکشن سے ہوا جسے شائقین نے خوب سراہا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں