اشتہار

سالانہ لندن فیشن ویک کا شاندار آغاز

اشتہار

حیرت انگیز

لندن : سالانہ لندن فیشن ویک کا شاندار آغاز ہوگیا ہے ، جہاں دنیا بھر کے فیشن ڈیزائنرز کلیکشن پیش کرنے کیلئے تیار ہے۔

لندن میں فیشن ویک سجا تو فیشن کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے افراد کا کا ہجوم امڈ آیا، فیشن ویک کا آغاز ہسپانوی ملبوسات کیساتھ ہوا، ماڈلز کی ریمپ پر واک نے شائقین کے دل موہ لئے۔

 

- Advertisement -

lfw-4

fashii

lfw3

گہرے رنگ کے ملبوسات اور ہاتھوں میں میچنگ بیگز شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے، حسن کے جلوے بکھیرتی ماڈلز نے شرکاء کی خوب داد وصولی۔

lfw5

 

lfw-2

اس بار لندن فیشن ویک میں اڑتیس ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کرینگے، فیشن ویک کی رنگیینیاں بیس ستمبر تک جاری رہے گی۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں