جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

شوبز ستاروں کی مداحوں کو عید الفطر کی مبارک باد

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: پاکستان سمیت بھارت میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، شوبز ستاروں نے بھی پرمسرت موقع پر مداحوں کے لیے عید مبارک کے پیغامات جاری کردئیے۔

بالی ووڈ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عید مبارک!! یہ پرمسرت موقع ہم سب کے درمیان محبت، امن اور خوشحالی لے کر آئے گا۔

انوشکا شرما نے کہا کہ آپ اور آپ کے اہلخانہ کو عید مبارک۔

اداکار رشی کپور نے عید کی مبارک باد دی۔

اداکارہ سوناکشی سنہا بھی مداحوں کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

اداکارہ ماورا حسین نے بھی مداحوں کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اداکاہ عروہ حسین نے بھی عید کے موقع پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مبارک باد پیش کی۔

اداکار فیصل قریشی نے بھی عید مبارک کا پیغام شیئر کیا۔

View this post on Instagram

EID MUBARAK

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi) on

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں