اشتہار

زیتون کا عرق موٹاپے کا بہترین علاج ثابت ہوسکتا ہے

اشتہار

حیرت انگیز

زیتون کا عرق موٹاپے کا بہترین علاج ثابت ہوسکتا ہے۔

آسٹریلیا میں زیتون پر کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیتون کے پتوں کا عرق کافی میں ملا کر پینے سے موٹاپے میں کمی ہوسکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون نظامِ جگر بہتر بنانے اور بڑھے ہوئے کولیسٹرول پر قابو پانے کا نہایت موثر ذریعہ ہے، زیتوں بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے، زیتوں وٹامن ای کے حصول کا بہت بڑا ذریعہ ہے، زیتون کا استعمال یاداشت کی کمی جیسے مسائل کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔

- Advertisement -

زیتون خون کو رگوں میں جمنے نہیں دیتا اور اس میں شامل اجزاء خلیوں کی حفاظت کرکے کینسر جیسی بیماریوں کا راستہ روک دیتے ہیں، زیتون قوت مدافعت کو بھی بہتربناتا ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں