اشتہار

دپیکا اور رنویر کا علیحدگی کی خبروں پر ردعمل آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور ترین اداکار جوڑی دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔

دپیکا پڈوکون کو حال ہی میں طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد افواہیں عام ہوئیں کہ اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ معاملات ٹھیک نہیں اور دونوں میں علیحدگی ہونے والی ہے۔

مزید پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک بار پھر طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

- Advertisement -

اس کے بعد رنویر سنگھ نے انسٹا گرام پر گلابی لباس میں اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جن پر دپیکا پڈوکون نے ردعمل میں ’مزیدار‘ لکھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh)

گزشتہ روز جب ایک فرانسیسی فیشن برینڈ نے دپیکا پڈوکون کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کیا تو اس پر رنویر سنگھ کے ایک ٹوئٹ نے علیحدگی کی افواہیں کو غلط ثابت کر ڈالا۔

رنویر سنگھ میں ٹوئٹ میں لکھا: ’میری ملکہ، ہمیں قابل فخر بناتے ہوئے‘۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں