20.8 C
Dublin
اتوار, مئی 19, 2024
اشتہار

حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار، نکاح کی تاریخ سامنے آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد میں ان کی کلاس فیلو سے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی شادی کی تقریب اگلے سال ہوگی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں