اتوار, مئی 26, 2024
اشتہار

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : کراچی کیلئے دو مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4.76 روپے مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع نے کہا کہ کراچی کیلئے دو مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

- Advertisement -

ذرائع نے بتایا کہ بجلی 4.76 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری آج کابینہ سے لی جائے گی۔

مالی سال پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی3.21روپےفی یونٹ مہنگی ہوگی جبکہ گزشتہ سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.55 روپے مہنگی ہوگی۔

اضافے کا فیصلہ ملک بھر میں یکساں ٹیرف کو برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا، صارفین سے اضافی وصولیاں مارچ سےمئی 2023 کے دوران کی جائیں گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں