منگل, مئی 21, 2024
اشتہار

علیزے شاہ کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اداکارہ نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے انہوں نے  اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی اسپتال سے تصویر شیئر کی ہے اور بتایا کہ’فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے میری طبیعت خراب ہوگئی ہے‘۔

علیزے شاہ نے انسٹاگرام استوری کے ذریعے اپنے مداحوں سے صحت یابی کی دعا کی گزارش کی، ساتھ ہی اپنی والدہ کی تصویر بھی لگائی اور لکھا کہ جب میں  بیمار ہوتی ہوں تو والدہ کو پریشان دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے۔

- Advertisement -

علیزے شاہ پاکستان کی بہترین اداکارہ، ماڈل ہیں،  وہ پاکستان میں بہت کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ ہیں۔

بیر کھائیں اور یہ بیماری دور بھگائیں

علیزے شاہ کی شہرت میں اس وقت بے پناہ اضافہ ہوا جب انہوں نے آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سیریل عہد وفا میں اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت لیے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں