ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن وزات داخلہ کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

عید الفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں